جمعرات 25 جون 2026 - 03:38
حدیث روز | سید الشھداء علیہ السلام کے فراق میں خون کے آنسو

حوزہ/ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے زیارت ناحیہ میں حضرت اپنے جد گرامی حضرت ابا عبدالحسین علیہ السلام کےلیے اپنے بے پناہ غم واندوہ اور محبت سے سرشارجملے ارشاد فرمائے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المھدی عجل اللہ تعالی فی زیارة المقدسه:

"لأندبنك صباحا ومساء ولأبكين عليك بدل الدموع دما"

امام مھدی علیہ السلام نے زیارت ناحیہ میں فرمایا:

میں صبح وشام تم پرگریہ وشیون کروں گا اور تمہاری جدائی میں اشک کی جگہ خون بہاؤں گا۔

بحارالانوار، ج 101، ص 238

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha